hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33011

.

كنز العمال

33011
Kanz al-Ummal
33000- يأتي الوحيد الشهيد، يأتي الوحيد الشهيد - قاله لعلي. "ع - عن عائشة".
32996 ۔۔۔ علی (رض) کے متعلق فرمایا تنہا شہید ہو کر آئیں گے تنہا شہید ہو کر آئیں گے۔ (ابویعلی نے عائشہ (رض) سے نقل کیا)