hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33416

.

كنز العمال

33416
Kanz al-Ummal
33406 العباس مني وأنا منه ، لا تسبو أمواتنا فتؤذوا به الاحياء (ك - عن ابن عباس).
33402 ۔۔۔ عباس مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں تم ہمارے مردوں کو برابھلا مت کہو کہ مبادا اس طرح کرکے تم ہمارے زندہ لوگوں کو تکلیف پہنچاؤ۔ (حاکم نے ابن عباس سے روایت کیا ہے)