hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33417

.

كنز العمال

33417
Kanz al-Ummal
33407 العباس مني وأنا منه ، لا تؤذوا العباس فتؤذوني ، من سب العباس فقد سبني. (ابن عساكر - عن ابن عباس).
33403 ۔۔۔ عباس مجھ سے ہے اور میں ان سے ہوں تم عباس کو تکلیف نہ پہنچاؤ کہ اس سے تم مجھ کو تکلیف پہنچاؤ گے جس نے عباس کو برابھلا کہا تو گویا اس نے مجھے برابھلا کہا۔ (ابن عساکر نے ابن عباس سے نقل کیا ہے)