hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33427

.

كنز العمال

33427
Kanz al-Ummal
33417 لا تؤذوني في العبسا ، فانه بقية آبائي ، وإن عم الرجل صنو أبيه.(عبد الرزاق وابن جرير - عن مجاهد مرسلا).
33413 ۔۔۔ مجھے عباس کے معاملہ ایذاء نہ دو کیونکہ وہ میرے آباء اجداد میں سے باقی ماندہ شخصیت ہیں اور انسان کا چچا اس کے والد کی مثل ہوتا ہے۔ (عبدالرزاق اور ابن جریر نے مجاہد سے مرسلا نقل کیا ہے)