hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33428

.

كنز العمال

33428
Kanz al-Ummal
33418 يا أيها النسا ! إنما أنا ابن العباس فاعرفوا ذلك له ، صار لي والدا وصرت له فرطا ابن قانع - عن حنظلة الكاتب).
33414 ۔۔۔ اے لوگو میں عباس کا بیٹا ہوں یہ بات ان کو بتادو وہ میرے والد بن گئے اور میں ان کے لیے آئندہ کام آنے والا ذریعہ اجر بن گیا ۔ (ابن قانع نے حنظلہ الکاتب سے روایت کیا ہے)