hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33431

.

كنز العمال

33431
Kanz al-Ummal
33421 ألا أبشرك يا أبا الفضل ! إن الله عزوجل افتتح بي هذا الامر وبذريتك يختمه. (حل - عن أبي هريرة).
33417 ۔۔۔ اے ابوالفضل ! تجھ کو میں ایک خوشخبری نہ سناؤں ؟ بیشک اللہ عزوجل نے میرے ذریعے اس کام کو کھولا اور تیری اولاد پر اس کو ختم کریں گے۔ (حلیتہ الاولیاء میں ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے)