hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33430

.

كنز العمال

33430
Kanz al-Ummal
33420 ألا أبشرك يا عم ! إن من ذريتك الاصفياء ، ومن عترتك الخلفاء ، ومنك المهدي في آخر الزمان ، وبه ينشر الله الهدى وبه تطفى نيران الضلالة ، إن الله فتح بنا الامر وبذريتك يختم. (الرافعي - عن ابن عباس).
33416 ۔۔۔ اے میرے چچا کیا تجھ کو ایک خوشخبری نہ سناؤں ؟ بیشک تیری اولاد میں سے برگزید ہ لوگ ہوں گے اور تیری نسل میں خلفاء ہوں گے اور تجھ ہی سے آخری زمانے میں امام مہد ی آئیں گے اور اللہ اس کے ذریعے ہدایت کو پھیلائیں گے اور اس کے ذریعے گمراہی کی آگ کو بجھائیں گے اللہ تعالیٰ نے ہم پہ اس چیز کو کھولا ہے اور تیری اولاد پر ختم کریں گے ۔ (الرافعی نے ابن عباس سے نقل کیا ہے)