hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33587

.

كنز العمال

33587
Kanz al-Ummal
33577 يا عمرو ! إني أريد أن أبعثك على جيش فيغنمك الله ويسلمك ، وأرغب لك في المال رغبة صالحة ، يا عمرو ! نعما بالمعال الصالح للرجل الصالح. (حم ، ك وابن سعد ، طب ، هب - عن عمرو ابن العاص) عمرو بن تغلب رضي الله عنه
33573 ۔۔۔ (اے عمرو ! میں یہ چاہتا ہوں کہ آپ کو ایک لشکر کا امیر مقرر کرکے بھیجوں پھر اللہ تعالیٰ آپ کو غنیمت عطا فرمائیں اور میں آپ کے لیے مال میں اچھی رغبت رکھتا ہوں اے عمرو ! پاکیزہ مال نیک شخص کے لیے کتنا ہی اچھا ہوتا ہے) (احمد بن حنبل ، حاکم ، ابن سعد ، ابویعلی ، طبرانی ، بیہقی نے شعب الایمان میں عمرو ابن العاص سے روایت کیا ہے)