hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33588

.

كنز العمال

33588
Kanz al-Ummal
33578 أما بعد فو الله إني لاعطي الرجل وأدع الرجل ، والذي أدع أحب إلي من الذي أعطي ، ولكن أعطي أقواما لما أرى في قلوبهم من الجزع والهلع وأكل أقواما إلى ما جعل الله في قلوبهم من الغنى والخير منهم عمرو بن تغلب. (خ - عن عمرو بن تغلب).
33574 ۔۔۔ اما بعد بخدا میں کسی کو مال دیتاہوں اور کسی کو چھوڑ دیتاہوں اور وہ شخص جس کو میں مال نہیں دیتاوہ مجھے زیادہ محبوب ہے اس شخص سے جس کو میں مال دیتاہوں اور لیکن میں کچھ لوگوں کو مال اس لیے دیتاہوں کہ میں ان کے دلوں میں مایوسی اور بےصبری کو دیکھتا ہوں اور کچھ لوگوں کو اس غنا اور ضبر کے سپرد کردیتا ہوں جو اللہ تعالیٰ نے ان کے دلوں میں رکھی ہے ان ہی میں سے عمرو بن تغلب بھی ہیں۔ (بخاری نے عمرو بن تغلب سے روایت کیا ہے )