hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3443

.

كنز العمال

3443
Kanz al-Ummal
3443 - قل سبحان الله الملك القدوس ، رب الملائكة والروح جللت السموات والارض بالعزة والجبروت. (طب عن البراء) أن رجلا اشتكى إليه الوحشة ، قال فذكره.
3443: یہ کہا کر :
سبحان اللہ الملک القدوس، رب الملائکۃ والروح جللت السموات والارض بالعزۃ والجبروت۔
پاک ہے اللہ کی ذات جو مالک ہے اور ہر تقدیس کے لائق ہے۔ ملائکہ اور جبرائیل امین کا رب ہے۔ (اے پروردگار ! ) بیشک تو نے آسمانوں اور زمین کو اپنی عزت اور طاقت کے ساتھ عظمت بخشی ہے۔ الکبیر للطبرانی عن البراء (رض) ۔
فائدہ : ایک شخص نے اپنی وحشت (اور تنہائی) کی شکایت کی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جواب عنایت فرمایا۔