hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3444

.

كنز العمال

3444
Kanz al-Ummal
3444 - الا اعلمك كلمات تذهب عنك الضر والسقم قل : توكلت على الحى الذى لا يموت ، والحمد لله الذى لم يتخذ ولدا ، ولم يكن له شريك في الملك ، ولم يكن له ولى من الذل ، وكبره تكبيرا. (ابن السنى في عمل يوم وليلة عن ابى هريرة).
3444:
کیا میں تجھے ایسے کلمات نہ سکھا دوں جو تجھ سے ہر تکلیف اور بیماری کو دفع کردیں گے تو یہ کہا کر :
توکلت علی الحی الذی لایموت والحمد للہ الذی لم یتخذ ولدا ولم یکن لہ شریک فی الملک ولم یکن لہ ولی من الذل وکبرہ تکبیرا۔
میں نے اس ذات پر بھروسہ کیا جو کبھی مرے گی نہیں اور تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے اپنے لیے نہ کوئی بیٹا بنایا اور نہ اس کی بادشاہت میں کوئی شریک ہے اور نہ وہ عاجز و ناتواں ہے نہ کسی مددگار کا محتاج ، پس تو اس کو بڑا جان کر اس کی بڑائی کرتا رہ۔ (ابن السنی فی عمل یوم ولیلۃ عن ابوہریرہ (رض)) ۔