hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3446

.

كنز العمال

3446
Kanz al-Ummal
3446 - الا أحدثكم بأمر ان أخذتم به ادركتم من قبلكم ولم يدرككم أحد بعدكم ، وكنتم خير من أنتم بين ظهرانيه ، الا من عمل مثله ، تسبحون وتحمدون وتكبرون خلف كل صلاة ، ثلاثا وثلاثين. (عن ابى هريرة).
3446: کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں کہ اگر تم اس کو تھام لو تو اپنے سے سابقین کو پالو اور تم سے پیچھے والے تم کو نہ پاسکیں۔ اور تم اپنے ساتھ والوں میں سب سے بہترین لوگ بن جاؤ، سوائے اس شخص کے جو یہی عمل کرے۔ لہٰذا ہر نماز کے بعد تینتیس تینتیس مرتبہ سبحان اللہ، الحمد للہ اور اللہ اکبر کہا کرو۔ عن ابوہریرہ (رض)۔