hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3448

.

كنز العمال

3448
Kanz al-Ummal
3448 - كبري الله مائة مره ، واحمدي الله مائة مرة وسبحي الله مائة مرة خير من مائة فرس مسرج ملجم في سبيل الله ، وخير من مائة بدنة ، وخير من مائة رقبة.
3448: سو بار اللہ اکبر کہہ، سو بار الحمد للہ، اور سو بار سبحان اللہ، یہ تیرے لیے اس سے زیادہ ثواب کی چیز ہے کہ تو سو گھوڑے زین اور لگام لگے ہوئے اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے دے۔ اور اس سے بہتر ہے کہ تو سو اونٹ اللہ کی راہ میں قربان کرے اور اس سے بہتر ہے کہ تو سو غلام اللہ کے لیے آزاد کرے۔ ابن ماجہ عن ام ہانی۔