hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 34695

.

كنز العمال

34695
Kanz al-Ummal
34686- "إن أناسا من أمتي يؤمون هذا البيت لرجل من قريش قد استعاذ بالحرم، فلما بلغوا البيداء خسف بهم، مصادرهم شتى، يبعثهم الله على نياتهم، قيل: كيف؟ قال: جمعهم الطريق، منهم المستبصر وابن السبيل والمجبور، يهلكون مهلكا واحدا ويصدرون مصادر شتى. " حم - عن عائشة".
34686 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت میں سے کچھ لوگ اس گھر کا قصد کریں گے قریش میں سے ایک ایسے شخص کے لیے جس نے حرام میں پناہ طلب کی ہوگی جب وہ بیداء میں پہنچیں گے تو ان کو دھنسا دیا جائے گا تو ان سب کے نکلنے کی جگہ مختلف ہوگی اللہ تعالیٰ ان کو ان کی نیتوں پہ اٹھائے گا عرض کیا گیا کیسے ؟ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ان کو راستے نے جمع کیا بعض ان میں سے دیکھے والے اور مسافر اور مجبور ہیں یہ سب ایک ہی جگہ ہلاک ہوئے اور مختلف نکلنے کی جگہوں سے نکلیں گے۔ (احمد بن حنبل بروایت عائشہ)