hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 34698

.

كنز العمال

34698
Kanz al-Ummal
34689- "يبعث إلى مكة جيش من الشام حتى إذا كانوا بالبيداء خسف بهم. " نعيم بن حماد في الفتن - عن قتادة مرسلا".
34689 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : شام سے ایک لشکر مکہ کہ طرف بھی جائے گا جب وہ بیداء مقام پر پہنچے گا تو اس کو دھنسا دیا جائے گا۔ (نعیم بن حماد فی الفتن بروایت فتادہ مرسلا)