hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 34697

.

كنز العمال

34697
Kanz al-Ummal
34688- "يأتي جيش من قبل المشرق يريد رجلا من أهل مكة حتى إذا كانوا بالبيداء خسف بهم فيرجع من كان أمامهم لينظر ما فعل القوم فيصيبهم ما أصابهم، قيل: فكيف بمن كان مستكرها؟ قال: يصيبهم كلهم ذلك ثم يبعث الله كل امرئ منهم على نيته. " حم ونعيم ابن حماد في الفتن - عن حفصة".
34688 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ایک لشکر مشرق کی جانب سے آئے گا جو مکہ والوں میں سے ایک شخص کا ارادہ کرے گا یہاں تک کہ جب وہ بیداء مقام پر ہوں گے تو ان کو دھنسادیا جائے گا تو وہ جوان کے سامنے ہوگا لوٹے گا تاکہ وہ یہ دیکھے کہ قوم نے کیا گیا ؟ اور اس کو بھی وہی عذاب پہنچے گا جو ان کو پہنچا عرض کیا گیا : سو وہ شخص کیسے ہوگا جو مجبور ہو ؟ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ان سب کو یہ عذاب پہنچے گا پھر اللہ تعالیٰ ان میں سے ہر شخص کو اس کو نیت پر اٹھائے گا ۔ (احمد بن حنبل نعیم ابن حماد فی الفتن بروایت خفصہ)