hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 34702

.

كنز العمال

34702
Kanz al-Ummal
34693- "يحلها ويحل به رجل من قريش لو وزنت ذنوبه بذنوب الثقلين لوزنتها." حم - عن ابن عمرو".
34693 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قریش میں سے ایک شخص اس کو حال کرے گا اگر اس کے گناہوں کا انسانوں اور جنوں کے گناہوں سے وزن کریں تو وہ اس سے بڑھ جائیں۔ (احمدبن حنبل بروایت ابن عمرو)