hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 34703

.

كنز العمال

34703
Kanz al-Ummal
34694- "يلحد بمكة كبش من قريش اسمه عبد الله، عليه مثل أوزار نصف الناس. " حم - عن عثمان".
34694 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مکہ میں قریش کا ایک مینڈھاظلم و زیادتی کرے گا جس کا نام عبداللہ ہوگا اس پر لوگوں کے آدھے گناہوں کے مثل ہوگا۔ (احمدبن حنبل بروایت عثمان)