hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 34704

.

كنز العمال

34704
Kanz al-Ummal
34695- "يلحد رجل من قريش بمكة، يكون عليه نصف عذاب العالم. " حم - عن عثمان، ورجال الحديثين ثقات".
34695 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مکہ میں قریش کا ایک شخص ظلم و زیادتی کرے گا تو اس پر دنیا کے عذاب کا آدھا ہوگا۔ (احمدبن حنبل بروایت عثمان دونوں حدیثوں کے راوی ثقہ ہیں)