hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 34706

.

كنز العمال

34706
Kanz al-Ummal
34697- " لا يسكن مكة سافك دم ولا مشاء بنميمة. " أبو نعيم - عن جابر".
34697 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مکہ میں خون بہانے والا نہیں رہ سکتا اور نہ چغلخوری کرنے والا۔ (ابونعیم بروایت جابر)