hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 34709

.

كنز العمال

34709
Kanz al-Ummal
34700- "لا يدخل الدجال مكة والمدينة. " حم - عن عائشة".
34700 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مکہ اور مدینہ میں دجال داخل نہیں ہوسکے گا۔ (احمد بن حنبل بروایت عائشہ)