hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 34708

.

كنز العمال

34708
Kanz al-Ummal
34699- " إن هذا البيت مسؤل عن أعمالكم يوم القيامة، فانظروا ماذا يخبر عنكم. " عق عن ابن عمرو".
34699 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک یہ گھر کہ قیامت کے دن تمہارے اعمال کے بارے میں پوچھا جائے گا سو دیکھو کہ تمہارے بارے میں کیا بتایا جاتا ہے۔ (عقیلی صلعفاء بروایت ابن عمرو)