hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35060

.

كنز العمال

35060
Kanz al-Ummal
35051- "لا تزال عصابة من أمتي يقاتلون على أبواب دمشق وما حولها وعلى أبواب بيت المقدس وما حولها، لا يضرهم خذلان من خذلهم ظاهرين على الحق إلى أن تقوم الساعة. " عد وعبد الجبار ابن عبد الله الخولاني في تاريخ داريا وابن عساكر - عن أبي هريرة".
35051 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت میں سے ایک جماعت دمشق اور اس کے اردگرد کے دروازوں اور بیت المقدس اور اس کے ارد گرد کے دروازوں پر ہمیشہ قتال کرتی رہے گی ان کو ان لوگوں کی رسوائی کچھ نقصان نہیں دے گی جو ان کو رسواکریں قیامت کے قائم ہونے تک حق پر غالب رہیں گے ۔ (ابن عدی کامل عبدالجبار بن عبداللہ خویلدنی تاریخ دار یا تاریخ ابن عساکر بروایت ابوہریرة ذخیرة الحفاظ 6083)