hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3509

.

كنز العمال

3509
Kanz al-Ummal
3509- "إذا رأى أحدكم مبتلى فقال: الحمد لله الذي عافاني مما ابتلاك به1، وفضلني على كثير من عباده تفضيلا، كان شكر تلك النعمة". "هب عن أبي هريرة".
3509: جب کوئی شخص کسی مصیبت زدہ کو دیکھے تو یہ دعا پڑھے :
الحمد للہ الذی عافانی مما ابتلاک بہ وفضلنی علی کثیر من عبادہ تفضیلا۔
تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے اس مصیبت سے عافیت میں رکھا جس کے ساتھ تجھے مبتلائے مصیبت کیا اور اپنے بہت سے بندوں پر فضیلت بخشی۔
یوں اس نعمت کا شکر ادا ہوجائے گا۔ شعب الایمان للبیہقی عن ابوہریرہ (رض) ۔