hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3510

.

كنز العمال

3510
Kanz al-Ummal
3510- "إذا رأى أحدكم بأخيه بلاء، فليحمد الله تعالى ولا يسمعه ذلك". "ابن النجار عن جابر".
3510: جب کوئی شخص اپنے کسی (مسلمان) بھائی پر کوئی مصیبت پڑی دیکھے تو اللہ کی حمد کرے لیکن اس کو کان میں نہ پڑنے دے۔ (ابن النجار عن انس (رض))
کلام : ضعیف الجامع 497