35363- عن عبد الرحمن بن عوف قال: دخلت على عمر بن الخطاب فقال: يا عبد الرحمن! أتخشى أن يترك الناس الإسلام ويخرجوا منه؟ قلت: إلا إن شاء الله، وكيف يتركونه وفيهم كتاب وسنة رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ فقال: لئن كان من ذلك شيء ليكونن بنو فلان. "طس؛ قال الحافظ ابن حجر في الإنارة: إسناده صحيح على شرط "م" ومثل هذا لا يقوله عمر من قبله فحكمه حكم المرفوع - انتهى".
35363 ۔۔۔ عبدالرحمن بن عوف (رض) سے روایت ہے فرمایا : میں عمر بن خطاب (رض) کے پاس آیا تو انھوں نے فرمایا اے عبدالرحمن ! کیا آپ اس بات کا اندیشہ کرتے ہیں کہ لوگ اسلام کو چھوڑ دیں گے اور اس سے نکل جائیں گے میں نے کہا : مگر اگر اللہ چاہیں وہ لوگ کیسے چھوڑیں گے حالانکہ ان میں اللہ کی کتاب اور رسول اللہ کی سنت موجود ہے ، تو پھر فرمایا : اتر اس میں سے کچھ ہو تو وہ ضرور بنوفلاں ہوں گے۔ (طبرانی اوسط حافظہ ابن حجر نے انرة میں فرمایا : اس کی سند مسلم کی شرط پر صحیح ہے اور اس طرح کی بات عمر (رض) اپنی طرف سے نہیں رمایا سکتے تو اس کا حکم مرفوع کا ہے)