35369- "مسند عمر" عن سلمان قال قال عمر بن الخطاب لكعب الأحبار: أخبرنا عن فضائل رسول الله صلى الله عليه وسلم قبل مولده، قال: نعم يا أمير المؤمنين! قرأت فيما قرأت أن إبراهيم الخليل وجد حجرا مكتوبا عليه أربعة أسطر: الأول أنا الله لا إله إلا أنا فاعبدني، والثاني أنا الله لا إله إلا أنا، محمد رسولي، طوبى لمن آمن به واتبعه والثالث إني أنا الله لا إله إلا أنا، من اعتصم بي نجا، والرابع إني أنا الله لا إله إلا أنا، الحرم لي والكعبة بيتي، من دخل بيتي أمن عذابي. "كر".
35369 ۔۔۔ (مسندعمر ر (رض)) حضرت سلمان (رض) سے روایت ہے کہ عمربن الخطاب (رض) نے کعب الاحبار سے کہا آپ ہمیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ولادت سے قبل آپ کی فضائل کے بارے جس بتایا انھوں نے کہا جی ہاں، امیر المومنین پڑھا میں نے ان میں جن میں نے پڑھا کہ ابراہیم خلیل (علیہ السلام) سے ایک پتھر پایاجس پر چار سطریں لکھی ہوئی تھیں پہلی یہ کہ جس اللہ ہوں میرے سوا کوئی معبود نہیں پس تو میری عبوادت کر اور دوسری یہ کہ میں اللہ ہوں میرا اے سوا کوئی معبود نہیں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے کے پیغمبر ہیں اس شخص کے لیے خوشخبری ہو جو اس پر ایمان لائے اور اس کی پیرو ی کرکے اور تیری یہ میں اللہ ہوں میرے سوا کوئی معبود نہیں جس نے مجھے ہاتھ سے پکڑ لیا وہ نجات پا گیا اور چوتھی یہ کہ میں اللہ ہوں میرے سوا کوئی معبود نہیں حرم میرا ہے اور کعبہ میرا گھر ہے جو میرے گھر میں داخل ہوا وہ میرے عذاب سے محفوظ رہا۔ ( تاریخ ابن عساکر)