35372- "مسند ثابت بن يزيد" عن عبد الرحمن بن عائذ قال قال ثابت بن يزيد؛ أتيت النبي صلى الله عليه وسلم ورجلي عرجاء لا تمس الأرض، فدعا لي، فبرئت حتى استوت مثل الأخرى "الباوردي وابن منده؛ وقال: لا نعرفه إلا من هذا الوجه ويحتمل أن يكون هو ابن وديعة؛ طب في مسند الشاميين وأبو نعيم وقال: غريب لا يحفظ إلا من هذا الوجه".
35372 ۔۔۔ (مسند ثابت بن زید (رض)) عبدالرحمن بن عائذ سے روایت ہے ثابت بن زید (رض) نے فرمایا میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا اور میری ٹانک لنگڑی تھی زمین کونہ چھوسکتی تھی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرے لیے دعا کی تو وہ ٹھیک ہوگئی یہاں کہ دودوسرے کی طرح برابر ہوگئی (الباوردی ابن مندہ اور فرمایا اس حدیث کو ہم اس طرق سے جانتے ہیں اور اس بات کا اجتمال ہے کہ وہ انجا ذریعہ ہے برائی مسند الشامن نے ابونعیم اور فرمایا یہ حدیث غریب ہے اس طرح طریق سے محفوظ ہے)