hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35382

.

كنز العمال

35382
Kanz al-Ummal
35373- عن جرهد الأسلمي أنه أتى النبي صلى الله عليه وسلم وبين يديه طعام؛ فقال: يا جرهد! كل، فمد يده الشمال ليأكل وكانت اليمين مصابة، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "كل باليمين"، قال: إنها مصابة، فنفث عليها رسول الله صلى الله عليه وسلم، فما اشتكيتها بعد. "أبو نعيم".
35373 ۔۔۔ حضرت جرہد اسلمی (رض) سے روایت ہے کہ وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ کے سامنے کھانا تھا تو فرمایا اے جرہد کھاؤ تو انھوں نے اپنا بایاں ہاتھ کھانے کے لیے لمبارکن اور دائیں میں تکلیف تھی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رمایا دائیں ہاتھ سے کھائے تو انھوں نے عرض کیا کہ اس میں تکلیف ہے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس پر پھونکا پھر اس کے بعد ان کو اس کی شکانت نہیں کی ابونعیم)