hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35385

.

كنز العمال

35385
Kanz al-Ummal
35376- "أيضا" صلى بنا رسول الله صلى الله عليه وسلم صلاة الفجر فجعل يهوي بيديه قدامه وهو في الصلاة، فسأله القوم حين انصرف فقال: إن الشيطان كان يلقي علي شرر النار ليفتنني عن الصلاة فتناولته، فلو أخذته ما انفلت مني حتى يربط إلى سارية من سواري المسجد وينظر إليه ولدان أهل المدينة. "عب".
35376 ۔۔۔ حضرت جابر بن سمرہ (رض) سے روایت ہے کہ ہمیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فجر کی نماز پڑھائی پس رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے آگے اپنے ہاتھوں کے ساتھ اور وہ نماز میں تھے پس لوگوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا جب وہ فارغ ہوئے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا شیطان مچھ پر آگ کی چنگاریاں ڈال رہا تھا کہ مجھ کر نماز سے غافل کردے تو میں نے آس کو پکڑ لیا تو اگر میں اس کو پڑآلیتا تو وہ مجھ سے نہ بھاگتا یہاں تک کہ اس مسجد کے ستونوں میں سے کسی ستون کے ساتھ باندھ دیاجاتا اور مدینے والوں کے بچے اس کی طرف دیکھتے رہتے ۔ (عب)