hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35386

.

كنز العمال

35386
Kanz al-Ummal
35377- "مسند جابر بن عبد الله" لما بنيت الكعبة ذهب النبي صلى الله عليه وسلم وعباس ينقلان حجارة، فقال عباس للنبي صلى الله عليه وسلم: اجعل إزارك على رقبتك من الحجارة، ففعل فخر على الأرض وطمحت عيناه إلى السماء، ثم قام فقال: إزاري إزاري! فشد عليه إزاره. "عب".
35377 ۔۔۔ (مسند جابر بن عبداللہ (رض)) جب کعبہ بنایا گیا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور عباس (رض) پتھرمنتقل کررہے تھے تو عباس (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عرض کیا پتھروں کی وجہ سے آپ اپنی ازار اپنی گردن پر رکھ لیں تو آپ نے ایسا کیا اور زمین پر گرگئے اور آپ کی آنکھیں آسمان کی طرف دیکھنے لگیں پھر کھڑے ہوئے فرمایا میری ازارا میری ازار ! تو آپ پر آپ کی ازاد باندھ دی گئی عب۔