hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35468

.

كنز العمال

35468
Kanz al-Ummal
35459- عن ابن عباس قال: كان أبو طالب يقرب إلى الصبيان بصحفتهم أول البكرة، فيجلسون وينتهبون ويكف رسول الله صلى الله عليه وسلم يده ولا ينتهب معهم، فلما رأى ذلك عمه عزل له طعامه على حدة. "كر".
35459 ۔۔۔ ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ ابوطالب صبح کے وقت کھانے کے برتن کو اپنے بچوں کے قریب کرتا بچے چاروں طرف بیٹھ جاتے چھینا جھپٹی کرتے لیکن آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنا ہاتھ روک رکھتے ان کے ساتھ برتن میں چھینا جھپٹی نہیں کرتے جب چجانے یہ کیفیت دیکھی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو الگ برتن کھانا دینا شروع کیا۔ (رواہ ابن عساکر)