hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35467

.

كنز العمال

35467
Kanz al-Ummal
35458- عن أنس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " أتاني جبريل بالبراق، فقال له أبو بكر: قد رأيتها يا رسول الله! قال: صفها لي، قال: بدنة، قال: صدقت، قد رأيتها يا أبا بكر. " ابن النجار".
35458 ۔۔۔ انس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ میرے پاس جبرائیل (علیہ السلام) براق لے کر آیا ابوبکر (رض) نے کہا میں نے اس کو دیکھا ہے یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تو فرمایا اس کے اوصاف بیان کریں ابوبکر نے کہا وہ جاندار ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا آپ نے سچ کہا ہے اے ابوبکر آپ نے اس کو دیکھا ہے۔ (ابن النجار)