hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35471

.

كنز العمال

35471
Kanz al-Ummal
35462- عن عمر أنه قال: يا رسول الله! ما لك أفصحنا ولم تخرج من بين أظهرنا؟ قال: " كانت لغة إسماعيل قد درست، فجاء بها جبريل فحفظتها. " الغطريفي في جزئه".
35462 ۔۔۔ عمر (رض) سے روایت ہے کہ انھوں نے پوچھا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کی کیا وجہ ہے کہ آپ ہم میں فصیح اللسان ہیں حالانکہ آپ ہم سے نہیں نکلے فرمایا اسماعیل کی زبان مٹ چکی تھی اس کو جبرائیل (علیہ السلام) لے کر آیا میں نے یاد کرلی۔ (الفطریقی فی جزہ)