hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35496

.

كنز العمال

35496
Kanz al-Ummal
35487- عن خالد بن عبد العزى بن سلامة الخزاعي أنه أجزر النبي صلى الله عليه وسلم شاة - وكان عيال خالد كثيرة يذبح الشاة فلا تبد عياله عظما عظما - وأن النبي صلى الله عليه وسلم أكل منها ثم قال له: "أرني دلوك يا أبا خناس"! فصنع فيها فضلة الشاة ثم قال: " اللهم! بارك لأبي خناس"، فانقلب به فنشره لهم وقال: تواسوا فيه، فأكل منه عياله وأفضلوا. "الحسن بن سفيان".
35487 ۔۔۔ خالد بن عبدالضربن سلامہ خزاعی سے روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک بکری ذبح کی خالد کے بال بچے زیادہ اگر وہ ایک بکری ذبح کرتا تو ان سب کو ایک ایک ہڈی بھی نہیں ملتی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس بکری کا کچھ حصہ تناول فرمایا اے ابوخناس اپنا ڈول قریب کرو پھر اس میں بکر کا بچا ہواحصہ ڈالا یا اور دعا فرمائی اے اللہ ابوخناس کے لیے برکت نازل فرما وہ لے کر واپ لوٹا ان کے سامنے پھیلا دیا اور کہا وسعت کے ساتھ کھاؤ اس میں گھر والوں کھایا اور بچا بھی لیا۔ (الحسن بن سفیان)