hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35500

.

كنز العمال

35500
Kanz al-Ummal
35491- عن ابن عباس قال: هجت امرأة من بني حطمة النبي صلى الله عليه وسلم فبلغ ذلك النبي صلى الله عليه وسلم، فاشتد عليه وقال: "من لي بها"؟ فقال رجل من قومها: أنا يا رسول الله! وكانت تمارة تبيع التمر، فأتاها فقال لها: عندك تمر؟ قالت: نعم، فأرته تمرا، فقال: أردت أجود من هذا، فدخلت لتريه ودخل خلفها فنظر يمينا وشمالا فلم ير إلا خوانا فعلا به رأسها حتى دمغها به، ثم أتى النبي صلى الله عليه وسلم فقال: يا رسول الله كفيتكها، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: " إنه لا ينتطح فيها عنزان" ، فأرسلها مثلا. "كر".
35491 ۔۔۔ ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ نبی حطمہ کی ایک عورت نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ہجو کیا جب آپ کو اس کی اطلاع ہوئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سخت غصہ آیا اور فرمایا اس سے میرا انتقام کون لے گا ؟ تو اس کی قوم کا ایک شخص کھڑا ہوگیا اور عرض کیا میں تیار ہوں وہ عورت کھجور کا تاجر تھی اس کے پاس پہنچا اور پوچھا تمہارے پاس کھجور ہے اس نے کہا ہے اس نے ایک قسم کی کھجور کھلایا اس صحابی (رض) نے کہا اس سے عمدہ کی تلاش ہے اب وہ ان کو کھجوریں دکھانے کے لیے گھر کے اندر داخل ہوئی یہ بھی ساتھ داخل ہوگیا دائیں بائیں دیکھاسترخوان کے علاوہ کوئی چیز نظر نہ آئی تو اس کے سرپرحملہ کیا اور دماغ کا بیجہ باہر نکالد یا پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دربار میں حاضر ہو کر عرض کیا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں آپ کی طرف سے کافی ہوگیا ہوں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ دوبکرے سینگ بارے میں ایک ساتھ کامیاب نہیں ہوسکتے بعد میں یہ قول ایک ضرب المثل بن گیا۔ (رواہ ابن عساکر)