hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35510

.

كنز العمال

35510
Kanz al-Ummal
35501- عن علي بن الحسين قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم قبل أن ينزل عليه بمكة تسرع إليه العين، فكانت خديجة ترسل إلى عجوز من عجائز مكة تتفل عليه، فكان يوافقه، فلما ابتعثه الله وأنزل عليه وجد الذي كان يجد، فقالت خديجة: ألا أبعث إلى العجوز فتتفل عليك؟ فقال النبي صلى الله عليه وسلم: "أما الآن فلا". "ابن جرير".
35501 ۔۔۔ علی بن حسین (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر مکہ میں وحی نازل ہونے سے پہلے بکثرت نظر لگ جاتی تھی خدیجہ (رض) مکہ کی پڑھی عورتوں میں کسی کے پاس بھیج دیتی تھی جو آپ پر دم کرتی آپ کو موافق آجاتا جب اللہ تعالیٰ نے آپ کو مبعوث فرمایا اور آپ پر وحی نازل ہوئی بھر دوبارہ نظر لگنے کی تکلیف محسوس ہوئی تو خدیجہ (رض) نے پوچھا کیا میں آپ کو کسی بڑھیا کے پاس نہ بھیج دوں جو آپ پر دم کریں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اب ایسا نہیں ہوسکتا ہے۔ (ابن جریر)