hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35527

.

كنز العمال

35527
Kanz al-Ummal
35518- عن حسان بن ثابت قال: إني والله لغلام يفع ابن سبع سنين أو ثمان سنين أعقل كل ما سمعت، إذ سمعت يهوديا يصرخ على أطم يثرب: يا معشر يهود طلع الليلة نجم أحمد الذي به ولد. "كر".
35518 ۔۔۔ حسان بن ثابت (رض) سے روایت ہے کہ واللہ میں ایک قریب البلوغ لڑکا تھا میری عمر سات یا آٹھ سال کی جو بات سنا اس کو سمجھ لیتا میں نے ا یک یہودی کی زور دار آواز سنی جو مدینہ النورہ کی دیوار پر چڑھ کر آواز لگارہا تھا اے یہود کی جماعت رات کو احمد کا ستارہ طلوع ہوگیا ہے جس میں وہ پیدا ہوا ۔ (رواہ ابن عساکر)