hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35526

.

كنز العمال

35526
Kanz al-Ummal
35517- عن أبي الطفيل قال: كنت غلاما أحمل عضو البعير ورأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقسم لحما بالجعرانة فأقبلت امرأة بدوية، فلما دنت من النبي صلى الله عليه وسلم بسط لها رداءه فجلست عليه، فسألت: من هذه؟ فقالوا: أمه التي أرضعته. "ع، كر".
35517 ۔۔۔ ابوالطفیل سے روایت ہے کہ میں لڑکا تھا اونٹ کا ایک حصہ اٹھا کرلے جارہا تھا میں نے دیکھا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عرانہ کے مقام پر گوشت تقسیم فرما رہے ہیں ایک بدوی عورت آئی جب وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے قریب آئی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے لیے اپنی چادر مبارک بچھا دی وہ اس پر بیٹھ گئی میں پوچھا یہ کون ہے لوگوں نے بتایا ان کی رضائی ماں ہیں جنہوں نے دودھ پلایا تھا۔ (ابویعلی بن عساکر)