hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35560

.

كنز العمال

35560
Kanz al-Ummal
35551- عن عبد الله بن عمرو قال: كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فهبط عليه جبريل فقال: يا أبا إبراهيم! الله يقرئك السلام، فقال له النبي صلى الله عليه وسلم: " نعم، أنا أبو إبراهيم، وإبراهيم جدنا وبه عرفنا، وقد قال الله تعالى في محكم كتابه: {مِلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ} . "عد، كر، وقالا: فيه صخر بن عبد الله الكوفي بعوف بالحاجبي يحدث بالأباطيل".
35551 ۔۔۔ عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے جبرائیل (علیہ السلام) تشریف لائے کہا اے ابوابراہیم اللہ تعالیٰ کی طرف آپ سلام قبول کریں تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے فرمایا ہاں میں ابوابراہیم ہوں ابراہیم ہمارے دادا ہیں انہی سے ہمارا پہچان ہے اللہ تعالیٰ اپنی محکم کتاب میں فرمایا ملة بیکم ابراہیم ھوسماکم المسلین (عدی ابن عساکر دونوں نے کہا اس کی سند میں صحر بن عبداللہ کو فی جو کہ حآ جی کے نام سے معروف ہے وہ باطل احادیث روایت کرتا ہے)