35562- "مسند أيمن بن خريم" عن أبي بكر بن عياش قال حدثني سفيان بن زياد الأسدي عن أيمن بن خريم الأسدي قال قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم: "يا أيمن! إن قومك أسرع العرب هلاكا "."الحسن بن سفيان وابن منده، كر، قال كر: سفيان بن زياد لم يسمع من أيمن، وأبو بكر بن عياش - قال في المغني: صدوق امام ضعفه محمد بن عبد الله بن نمير ويحيى القطان، وقال ابن معين: ثقة".
35562 ۔۔۔ (مسند ایمن بن خریم) میں ہے ابوبکر بن عباس سے روایت ہے کہ مجھ سے حدیث بیان کی سفیان بن زیادہ اسدی نے ایمن بن خریم اسدی سے کہ مجھ سے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اے ایمن تمہاری قوم عرب میں سب سے پہلے ہلاک ہوگی۔ (الحسن بن سفیان ابن مندہ ابن عساکر ابن عساکر نے کہا کہ سفیان بن زیادہ نے ایمن سے نہیں سنا ابوبکر بن عباس معنی میں کہا صدوق امام اس کو محمد بن عبداللہ بن غیر اور یحییٰ القطا نے ضعیف قرار دیا ہے اور ابن معین نے کہا ثقہ ہے۔