hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35582

.

كنز العمال

35582
Kanz al-Ummal
35573 عن مجاهد قال : قال لي عمر : هل تدري كم لبث نوح في قومه ؟ قلت : نعم ، ألف سنة إلا خمسين عاما ، قال : فان من كان قبل كانوا أطول أعمار ثم لم يزل الناس ينقصون في الخلق والخلق والاجل إلى يومهم هذا (نعيم بن حماد في الفتن).
35573 ۔۔۔ مجاہد سے روایت ہے کہ مجھ سے عمر (رض) فرمایا کیا تمہیں معلوم ہے کہ نوح (علیہ السلام) اپنی قوم کتنے عرصہ رہے ؟ میں نے عرض کیا ہاں ساڑھے نو سو سال فرمایا پہلے لوگوں کی عمریں طویل ہوتی تھیں پھر لوگ خلق اور خلق میں اور اجل میں کم ہوئے گئے یہاں تک آج یہ زمانہ آگیا۔ (نعیم بن حماد فی الفتن)