hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35583

.

كنز العمال

35583
Kanz al-Ummal
35574 عن أنس قال : لما بعث الله موسى إلى فرعون نودى : لن يفعل ، قال : فلم أفعل ؟ قال : فناداه اثنا عشر ملكا من علماء الملائكة : امض لما أمرت به ، فانا جهدنا أن نعلم هذا فلم نعلمه (ابن جرير).
35574 ۔۔۔ انس (رض) سے روایت ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے موسیٰ (علیہ السلام) کو فرعون کے پاس بھیجا تو آواز دی گئی کہ ہرگز نہیں کرے گا تو پوچھا پھر تبلیغ کا کیا فائدہ ؟ تو بتایا علماء ملائکہ میں سے بارہ فرشتوں نے آواز دی کہ تمہیں جس کا حکم دیا گیا اس کو پرا کرو کیونکہ ہم نے کوشش کی کہ اس کی حکمت معلوم کریں لیکن ہمیں معلوم نہ ہوسکا۔ (ابن جریر)