35583- "مسند عمر" عن قتادة: لما فتحت السوس وعليهم أبو موسى الأشعري وجدوا دانيال في أتون إلى جنبه مال موضوع من شاء أتى فاستقرض منه إلى أجل فأتى به إلى ذلك الأجل وإلا برص، فالتزمه أبو موسى وقبله وقال: دانيال ورب الكعبة! ثم كتب في شأنه إلى عمر، فكتب إليه عمر أن كفنه وحنطه وصل عليه ثم ادفنه كما دفنت الأنبياء، وانظر ماله فاجعله في بيت مال المسلمين، فكفنه في قباطي بيض وصلى عليه ودفنه. "أبو عبيد".
35583 ۔۔۔ (مسند عمر (رض)) قتادہ (رض) سے روایت ہے جب سوس فتح ہوا ان کے امیر ابوموسیٰ اشعری (رض) تھے ایک کمرہ دنیا (علیہ السلام) ملے ان کے پہلو میں مال بھی رکھا ہوا تھا جو چاہے ایک مدت تک کے لیے فرض لے پھر اس مدت پر واپس کردے ورنہ معاف کردیتے ابوموسیٰ (رض) نے جب ان سے چمٹ گئے آور ان کو بوسہ دیا کیا اب کعبہ کی قسم دانیال ہیں بھر ان کے متعلق عمر کو خطا لکھا تو انھوں نے جواب دیا کہ ان کو غسل رہا جائے حنوط لگایا جائے اس کے بعد نماز جنازہ پڑھ کر دفن کردیں جیسے اور انبیاء (علیہ السلام) کو دفن کیا گیا ان کے مال کو بیت المال میں جمع کرو اور ان کو سفید فیاطی میں کفن دیا گیا اور نماز پڑھ کر دفن کردیا گیا ۔ (ٕابوعبید)