hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35637

.

كنز العمال

35637
Kanz al-Ummal
35628- عن الحسن قال: كان لعمر عيون على الناس فأتوه فأخبروه أن قوما اجتمعوا ففضلوه على أبي بكر، فغضب وأرسل إليهم فأتي بهم فقال: يا شر قوم! يا شر حي! يا سيد الحصان! فقالوا: يا أمير المؤمنين! لم تقول لنا هذا؟ ما شأننا؟ فأعاد ذلك عليهم ثلاث مرات ثم قال بعد: لم فرقتم بيني وبين أبي بكر الصديق؟ فوالذي نفسي بيده؟ لوددت أني من الجنة حيث أرى فيها أبا بكر مد البصر. "أسد بن موسى في فضائل الشيخين".
35628 ۔۔۔ حسن سے روایت ہے کہ عمر (رض) کے کچھ جاسوس تھے لوگو میں تو وہ خبر لے کر آئے کہ ایک قوم کا اجتماع ہوا اس میں انھوں نے عمر (رض) کو ابوبکر (رض) ہر فوقیت دی ہے ناراض ہوئے اور ان کو بلوایا جب ان کو لایا گیا تو فرمایا یہ قوم کے بدترین لوگ اے قبیلہ کے بدترین اے گھوڑوں کے سردار لوگوں نے پوچھا اے امیر المومنین آپ ایساکیوں فرما رہے ہیں ؟ ہم سے کیا غلطی ہوگئی تین مرتبہ یہ الفاظ ان کو سنائے اس کے بعد فرمایا تم نے مجھ اور ابوبکر (رض) میں کیوں فرق کیا : قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے میری توبہبنی خواہش ہے کہ جنت میں وہ مقام لے جہاں سید ورتک اببکر (رض) کی زیارت ہوسکے۔ (اسد بن موسیٰ فی فضائل الشخین)