hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35640

.

كنز العمال

35640
Kanz al-Ummal
35631- عن جابر قال: رأى رسول الله صلى الله عليه وسلم أبا الدرداء يمشي أمام أبي بكر فقال له: " أتمشي قدام رجل ما طلعت الشمس على أحد منكم أفضل منه! " فما رئي أبو الدرداء بعد ذلك إلا خلف أبي بكر. "السراج".
35631 ۔۔۔ جابر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ابوالدرداء کو دیکھا کہ دوابوبکر (رض) سے آگے چل رہا ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کیا تم ایسے شخص سے آگے چلتے ہو جس سے بہتر شخص پر سورج طلوع نہیں ہوا اس کے بعد ابوالدرداء کو کبھی ابوبکر (رض) کے آگے چلتے نہیں دیکھا گیا۔ (اسراج)