hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35639

.

كنز العمال

35639
Kanz al-Ummal
35630- عن جابر قال: ضرب المشركون رسول الله صلى الله عليه وسلم مرة حتى غشي عليه، فجاء أبو بكر فقال: سبحان الله! أتقتلون رجلا أن يقول ربي الله؟ فقالوا: من هذا؟ قيل: ابن أبي قحافة المجنون. "ع، هـ".
35630 ۔۔۔ جابر (رض) سے روایت ہے کہ مشرکین نے ایک مرتبہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ماراجس سے وہ بہیوش ہوگئے ابوبکر (رض) آگے بڑھے فرمایا سبحان قسم ایک ایسے شخص کو قتل کرتے وہ جو کہا تا ہے میرا رب اللہ ہے لوگوں نے پوچھا پر کون ہے بتایا گیا ابن ابی قحافہ مجنون ہے۔ (ابویعلی ابن ماجر)