hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35646

.

كنز العمال

35646
Kanz al-Ummal
35637- عن جابر قال: رأى رجل صالح ليلة كأن أبا بكر نيط برسول الله صلى الله عليه وسلم ثم نيط عمر بأبي بكر ثم نيط عثمان بعمر، قال جابر: فلما قمنا قلنا: الرجل الصالح رسول الله صلى الله عليه وسلم وهؤلاء ولاة الأمر من بعده. "نعيم بن حماد في الفتن".
35637 ۔۔۔ جابر (رض) سے روایت ہے کہ ایک صالح شخص نے خواب دیکھا کہ ابوبکر (رض) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ مل کر بیٹھ گئے ، اور عمر (رض) کے ابوبکر (رض) کے ساتھ اور عثمان (رض) عمرر ضی اللہ عنہ کے ساتھ جابر (رض) نے کہا جب ہم کھڑے ہوئے تو ہم نے کہا رجل صالح آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں اور یہ سب کے آپ کے بعد خلفاء ہیں۔ (نعیم بن حماد فی الفتن)