hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35764

.

كنز العمال

35764
Kanz al-Ummal
35755- عن عمر قال: لما أسلمت تذكرت أي أهل مكة أشد عداوة لرسول الله صلى الله عليه وسلم فقلت: أبو جهل فأتيته حتى وقفت على بابه، فخرج إلي فرحب بي وقال: مرحبا وأهلا بابن أختي! ما جاء بك؟ قلت: جئت لأخبرك أني قد أسلمت! فضرب الباب في وجهي وقال: قبحك الله وقبح ما جئت به. "المحاملي، كر".
35755 ۔۔۔ عمر (رض) کہتے ہیں کہ جب اسلام لایا تو میں نے دل میں چہا کہ اہل مکہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سب سے زیادہ دشمنی رکھنے والا کون ہے ! کہا ابوجھل ہے چنانچہ اس کے دروازے پر آیا وہ باہر نکلا اور مجھے مرحبا کہا اور کہا خوش آمدید اے بھانجے کیسے آنا ہوا ؟ میں نے کہا اس لیے آیا ہوں تاکہ تمہیں بتلادوں میں مسلمان ہوچکاہوں اس نے میرے سامنے دروازہ پٹا اور کہا قبحک اللہ رقبح ماجنت بہ یعنی اللہ تجھے رسوا کرے اور جس مقصد کے لیے اس کو بھی ناکام بنائے۔ (المحاملی ، ابن عساکر)