hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35765

.

كنز العمال

35765
Kanz al-Ummal
35756- عن عمر قال: إني أنزلت نفسي من مال الله بمنزلة ولي اليتيم، إن احتجت أخذت منه بالمعروف، فإذا أيسرت رددته، فإن استغنيت استعففت. "عب وابن سعد، ص، ش وعبد بن حميد وابن جرير وابن المنذر والنحاس في ناسخه، ق".
35756 ۔۔۔ عمر (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے نفس کو بیت المال کے سلسلہ میں یتیموں کے سرپرست کی طرح رکھتا ہوں اگر ضرورت پڑے بقدر ضرورت لے لیتا ہوں جب دوسرے جگہ سے میری پاس مال آجاتا ہے پھر بیت المال میں واپسی کردیتاہوں جب میرے پاس مال ہوتا ہے تو بیت المال سے اپنے کو بچا کر رکھتاہوں۔ (عبدالرزاق وابن سعد سعید بن منصور ابن ابی شیبة عبدبن حمید ابن جریر ابن المنذر والنحاس فی ناسخہ)